۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی

کل اخبار: 3
  • امام باقر (ع) کی نظر سے حقیقی شیعہ کون ہے...؟

    امام باقر (ع) کی نظر سے حقیقی شیعہ کون ہے...؟

    حوزہ/ امام محمد باقر (ع) نے فرمایا: اے جابر! جو شخص شیعہ ہونے کا دعویدار ہے کیا اُس کیلئے کافی ہے کہ وہ صرف ہم اھلبیت علیھم السّلام کی محبّت کا دم بھرے؟! اللّہ کی قسم! ہمارا شیعہ نہیں ہو سکتا مگر وہ شخص جو الٰہی تقویٰ اختیار کرے اور اُس کی اطاعت کرے۔ اے جابر! انہیں پہچانا نہیں جاتا مگر انکساری، خشوع، امانت داری، ذکر الٰہی میں کثرت، روزہ، نماز، والدین کے ساتھ نیکی، پڑوسیوں فقیروں در ماندہ افراد قرض داروں اور یتیموں سے اچھا سلوک، سچی بات، قرآن کی تلاوت اور اپنی زبانوں کو صرف لوگوں کے ساتھ نیکی کرنے کے علاؤہ روکنے سے پہچانا جاتا ہے۔

  • شیعہ، امام باقر (ع) کی حدیث کی روشنی میں

    شیعہ، امام باقر (ع) کی حدیث کی روشنی میں

    حوزه/ معصومین علیہم السلام سے پوچھا گیا کہ آپ کے ماننے والے کو کیسے پہچانیں تو انہوں نے فرمایا: میں نے ملک کے صدر سے رشتہ جورا وہ مانتا ہے یا نہیں مانتا۔ میں ہاتھ کھولتا ہوں اور روزہ پانچ منٹ دیر سے کھولتا ہوں یہ رشتہ انہوں نے دیا ہے؟ یا ہم نے بنایا ہے۔

  • انقلاب اسلامی ایران سیاسی اور مادی نہیں بلکہ معنوی انقلاب ہے، حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی

    انقلاب اسلامی ایران سیاسی اور مادی نہیں بلکہ معنوی انقلاب ہے، حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی

    حوزہ/ ایک معاشرہ دوسرے معاشرے کی کاپی کرسکتا ہے مگر اگر ایک معاشرے میں ظلم ہو اور دوسرے میں عدل ہو تو دونوں کا مستقبل مختلف ہے۔