حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری
-
فارسی زبان نے ایران اور ہندوستان کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے: سکھ رہنما
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شاکری نے سکھ رہنما، سکھ اسمبلی کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند کی جانب سے مدرسۃ الواعظین لکھنو میں جلسہ تعزیت منعقد ہوا
حوزہ/ خادم حرم امام علی رضا علیہ السلام، اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللّٰہ علیہ، ایران کے وزیر خارجہ جناب امیر عبداللہیان، تبریز کے امام جمعہ آیۃ اللہ سید محمد علی آل ہاشم اور دیگر شہداء کی شہادت کی یاد میں نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند کی جانب سے امیر جامعہ ناظمیہ آیۃ اللہ سید حمید الحسن صاحب کے زیر صدارت مدرسۃ الواعظین لکھنو میں جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے وفد کا نیو دہلی میں نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ کا دورہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کے وفد نے نیو دہلی میں نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ کا وزٹ کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ اور دہلی یونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط
حوزہ/ ہندوستان میں المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ ڈاکٹر امیتاوا چکربرتی سے ملاقات کی، ساتھ ہی یونیورسٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر دستخط کیے۔