حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین ہاجری نے کہا: حوزہ علمیہ کی تقریباً 22 علمی انجمنیں حوزہ علمیہ کے قدیم و جدید مختلف علمی شعبوں میں سرگرمِ عمل ہیں۔