حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد
-
مقررین کو چاہئے کہ رضائے الہی اور ہدایت کی غرض سے مجالس کو خطاب فرمائیں: حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ تقریر کا مقصد بہت اہم ہے کہ وہ کس لئے خطاب کر رہا ہے، مقررین کو چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور انسانوں کی رہنمائی کو اپنا اصلی ہدف قرار دیں۔
-
مرحوم آیت اللہ یثربی، مکتب اہل بیت (ع) کے پروردہ تھے: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی نظری منفردنے مرحوم آیت اللہ سید مہدی یثربی کو فخر کاشان قرار دیتے ہوئے کہا: مرحوم آیت اللہ سید مہدی یثربی نے ہمیشہ لوگوں کی مدد کی، وہ ایک عظیم عالم اور مکتب اہل بیت(ع) کے پروردہ تھے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
دعا و عبادت کے ساتھ ہی انسان کو حقیقی سکون ملتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: خوراک اور آکسیجن کی طرح انسانی زندگی کی اولین ترجیحات میں سے ایک "دعا" ہے۔ انسان کے پاس جو نعمتیں ہیں وہ ممکن ہے ایک لمحے بعد اس سے چھین لی جائیں۔ ایک صحت مند انسان کو بھی دعا کی ضرورت ہے کیونکہ یہ معلوم نہیں کہ وہ چند لمحوں بعد اس نعمت کو باقی بھی رکھ پائے گا یا نہیں؟!۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حضرت زینب (س) نے اپنی عمر دین اور مسلمانوں کے لیے وقف کر رکھی تھی
حوزہ / حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہرگز نہیں تھکتی تھیں۔ انہوں نے اپنی عمر کے آخر تک دین کی خدمت کی اور خود کو دین اور مسلمانوں کے لئے وقف کر دیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
صرف قرآن کریم سے تمسک کیوں؟
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد نے کہا: دنیا میں صحیح و غلط کتابیں موجود ہیں اور ہمارے صرف قرآن کریم سے تمسک کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کتاب میں کوئی باطل اور غلط چیز موجود نہیں ہے اور خود قرآن مجید کی تصریح کے مطابق یہ وہ کتاب ہے کہ جو"لا رَیْبَ فِیه" ہے۔
-
انسان میں افسردگی کا اہم ترین سبب خدا سے دوری ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: آج بشر کے لیے اہم ترین مصیبت افسردگی ہے۔ ماہرین نفسیات اس کی مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن اس کی اصل وجہ خدا سے رابطہ کا کم ہونا ہے۔