حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی گئی۔
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک کے ہفتہ وار درس اخلاق کے سلسلہ میں آج قم المقدسہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان حجۃ الاسلام و المسلمین زوار حسین علوی صاحب نے طلاب کرام کو درس اخلاق دیا۔