۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

حج بیت اللہ

کل اخبار: 1
  • امسال 60 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں

    امسال 60 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں

    حوزہ/ پوری دنیا کے لاکھوں مسلمانوں کو آج اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کا اندیشہ دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے اعلان کیا کہ صرف انہی مسلمانوں کو حج کرنے کی اجازت دی جائے گی جو مقامی شہری ہیں، یعنی سعود عرب میں مقیم ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ امسال 60 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔