۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حد ترخص
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:حد ترخص اور شہر کی داخلی حدود کے درمیانی فاصلے میں نماز اور روزے کا حکم
حوزہ؍حد ترخص اور وطن کے درمیانی فاصلے میں نماز پوری ہوگی، تاہم حد ترخص اور دس روزہ اقامت گاہ کے درمیانی فاصلے میں احتیاط واجب کی بنا پر نماز جمع کی صورت میں پڑھنا ہوگی(قصر اور تمام دونوں پڑھنا ہوگی) اور دونوں صورتوں میں روزہ صحیح نہیں ہے مگر یہ کہ ظہر کی اذان سے پہلے وہاں پہنچے۔