حرمین شریفین
-
کیا حرمین شریفین کو ویٹی کن سٹی کی مانند تبدیل کیا جا رہا ہے؟
حوزہ/ ماضی قریب سے جو کچھ عربستان سعودی میں ہو رہا ہے یقیناً درد آور بھی ہے اور مقام افسوس بھی؛ افسوسناک اس وجہ سے نہیں کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے کسی اور اسلامی ملک میں نہیں ہو رہا ہے، در حالیکہ ترکی اور آذربائجان جیسے ملکوں کی حالت اس سے بھی ابتر ہے۔
-
حرمین شریفین کی توہین اب سعودی عرب کا اندرونی مسئلہ نہیں رہا!
حوزہ؍بن سلمان جو اپنے ملک کے معاملات میں مداخلت سے پریشان ہیں، وہی شخص ہے جو ایران میں بدامنی پھیلانے والے نیٹ ورکس کی حمایت کرتا ہے۔
-
جب مسجد الحرام کا امام جماعت بن سلمان کے لیے خود کو خفیف و ذلیل کرتا ہے
حوزہ,شاہ سلمان کے اقتدار میں آنے کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر عبدالرحمن السدیس نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جو مکہ مکرمہ میں صدارتی عمارت کی دیوار پر بادشاہ کی بیعت اور حمایت کا اعلان کرنے کے لیے چسپاں کی گئی تھی۔
-
مدینہ طیبہ میں دس سنیما گھر کھولنے پر سعودی حکومت کے خلاف رضا اکیڈمی کا سخت احتجاج:
حرمین شریفین کے تقدس کو ہر گز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا، علماء اہلسنت ممبئی
علماء اہلسنت نے کہا کہ 'مدینہ طیبہ اور مکہ معظمہ عالم اسلام کیلئے محترم اور مقدس مقامات ہیں، جس طرح منہیات شرعیہ کا کھلے عام سعودی حکومت یہودو نصاریٰ کے اشارے پر ارتکاب کرتی جا رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔