حوزہ/ اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی سے نائیجیریا کے مذہبی اقلیتوں کی سینیٹ میں نائب سینیٹر دانجوما لاہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔