۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
حسین آباد ٹرسٹ
کل اخبار: 3
-
مولانا کلب جواد نقوی؛
حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور مذہبی عمارتوں کے تقدس کی پامالی کے خلاف پھر شروع ہوگی تحریک
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج نماز جمعہ کے بعد حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور بڑے امام باڑے کے تقدس کی پامالی پرسخت ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے ٹرسٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا انتباہ دیا۔
-
حسین آباد ٹرسٹ بدعنوانیوں اور بے ایمانیوں کا مرکز بن چکاہے،مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے بعد اب مولانا کلب جواد نے حسین آباد ٹرسٹ کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ٹرسٹ کے عہدیداروں کے خلاف سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لکھنؤ میں امام باڑوں کی مذہبی حیثیت کو انتظامیہ نے قبول کرلیا
حوزہ/ ضلع مجسٹریٹ اور حسین آباد ٹرسٹ کے چئیرمین نے بالآخر یہ تحریری طور پر تسلیم کرلیاہے کہ شیعوں کی تاریخی و مذہبی عمارتیں اور امام باڑے فقط سیروسیاحت کے لئے نہیں ہیں بلکہ ان کی مذہبی حیثیت ہے۔