حشدالشعبی (عراق) (24)
-
حشد الشعبی عراق:
جہانشہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
حوزہ / حشد الشعبی عراق نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا: اپنی زندگی جہاد کے راستے میں گزارنے والے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
سید الشہداء پارٹی عراق کے جنرل سکریٹری:
ایرانانقلابِ اسلامی ایران، دنیا کے آزادی پسند لوگوں کیلئے ایک اہم پیغام تھا
حوزہ/سید الشہداء پارٹی عراق کے سکریٹری جنرل ابو الاء الولائی نے انقلابِ اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس انقلاب کو دنیا کے آزادی پسند لوگوں کیلئے ایک اہم پیغام قرار…
-
حشد الشعبی کے نائب سربراہ:
جہانآیت اللہ سیستانی کی نگاہ سے شہید سلیمانی ایک فاتح ہیں
حوزہ/ حشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو فدک نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شب و روز داعشی دہشت گرد گروہوں کے خلاف میدان جنگ میں حاضر رہے۔
-
حشدالشعبی کے ثقافتی امور کے سربراہ:
جہانہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور…
-
حشد الشعبی عراق کے نائب:
ایرانموجودہ زمانے کا سب سے اہم محاذ "ولایت اور ثقافتی محاذ" ہے، حجتالاسلام سید ہاشم الحیدری
حوزہ / اسلام کی تاریخ میں جتنی بھی جنگیں ہوئیں ان میں ولایت ہمیشہ رہی ہے۔ موجودہ زمانے کا سب سے اہم محاذ "ولایت اور ثقافتی محاذ" ہے۔
-
سابق عراقی وزیر اعظم:
جہانعراق میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا نا ممکن، ہم بعض عرب ممالک کی طرح امت سے غداری نہیں کریں گے
حوزہ/ عراقی الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا: عرب ممالک اور کچھ غداروں اور مجرموں نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لایا ہے۔انہوں نے امت کی امانت،تاریخ اور جہاد کے ساتھ…
-
جہانداعش کو دوبارہ عراق میں قدم رکھنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، حشدالشعبی
حوزہ/ عراقی عوامی تحریک حشد الشعبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش،سیکورٹی فورسز اور حشدالشعبی کی مکمل ہم آہنگی کے پیش نظر دوبارہ عراق میں سرگرم عمل نہیں ہو سکتی اور ہم دہشت گردوں…
-
جہانحشدالشعبی کے عیسائی کمانڈر «ریان الکلدانی» کو پوپ کا تحفہ
حوزہ/عراق کے اپنے دورے کے دوران پوپ فرانسس نے حشدالشعبی کے ایک کمانڈر کو اپنی تسبیح بطور تحفہ پیش کی۔
-
جہانامریکی حملوں کے معاملے پر عراقی حکومت کی مکمل خاموشی مشکوک ہے/ دفاعی اور سلامتی کونسل عراق کے رکن کا بیان
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کونسل کے رکن کاطع نجمان نے حشدالشعبی فورسز پر امریکی حملوں کے بارے میں عراقی حکومت کے مؤقف کو شرمناک اور مشکوک قرار دیا ہے۔