حضرت آیت اللہ مدرسی
-
آیت اللہ مدرسی:
اسلام دشمن عناصر سازش کے تحت اتحاد اسلامی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں
حوزہ/ عراق کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ مدرسی نے اسلام دشمن عناصر کی جانب سے سازش کے تحت اسلامی اتحاد و وحدت کو متاثر کرنے کے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایام حج کو مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کی بہترین فرصت قرار دیا ہے۔
-
صرف انتظار ہی کافی نہیں ہے ہمیں امام زمان (عج) کا استقبال کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ مدرسی نے کہا کہ صرف انتظار ہی کافی نہیں ہے ہمیں امام زمان (عج) کا استقبال کرنے اور اسوہ قرار دینے کی ضرورت ہے۔
-
ہم تقرب الہی کے حصول کی خاطر ایام فاطمیہ مناتے ہیں، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ مدرسی نے بیان کیا کہ ایک بہترین زندگی کے حصول اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شفاعت کو حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کے وجود مبارک اور سیرت طیبہ سے تمسک میں قرار دیا ہے۔
-
عراق، آیت الله مدرسی کا درآمدات کے بجائے ملکی پیداوار بڑھانے پر زور
حوزہ/ ممتاز عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی نے عراقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مالی بحران کو ختم کرنے کیلئے غیرملکی کمپنیوں سے قرضے کی درخواست اور تیل کو رہن میں دینے کی پالیسی کو ختم کرے۔
-
آیت اللہ مدرسی نے عراق کو دوبارہ متنازعہ حالت کے بارے میں متنبہ کیا
حوزہ / آیت اللہ مدرسی نے عراقی علماء کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں اپنے فرائض پر عمل پیرا نہیں ہوں گی تو عراق ایک بار پھر آمریت کے قبضے میں چلا جائے گا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کو امت کی قیادت کے فرائض سرانجام دینا چاہیے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ / آیت اللہ مدرسی نے مختلف معاشرتی کاموں میں کوشش ، معیشت اور زراعت کی طرف توجہ دینے پر زور دیتے ہوئے عراقی دینی علماء سے عراق کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے کا مطالبہ کیا۔