حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام
-
فاتحین کربلا کے ایام ولادت کے سلسلے میں بالی ہیرن پٹن میں عظیم الشان محفل نور کا انعقاد:
سالار حریت امام حسین (ع) اور ابوالفضل العباس ولایت اور وفاداری کے بہترین نمونہ کامل : مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ ان عظیم شخصیات نے اسلام اور انسانیت کو اپنی لازوال قربانیوں کے بدولت جو عزت و وقار عطا کیا وہ تا روز آخر افق عالم پر چودھویں چاند کی طرح چمکتا رہے گا۔
-
نویں محرم کو کربلا کا منظر، پورے شہر میں غم کے بادل
حوزہ/ یہ نویں محرم ہے اور کربلا میں چاروں طرف غم کا ماحول ہے۔۔۔ ماتمی انجمنیں بدھ کی صبح سے مسلسل بین الحرمین میدان میں پہنچ رہی ہے۔
-
اخلاص و وفا کا پیکر
حوزہ/ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی ذات فضائل و کمالات کا پہاڑ ہے۔ شجاعت کے میدان میں قدم رکھیں تو شجاعت کی معراج، وفاؤں کی تلاش ہو تو اخلاص و وفا کا پیکر، قوت و ہیبت کے سمندر میں غوطہ زن ہوں تو قوت و ہیبت کا بیکران سمندر نظر آتے ہیں۔
-
سب ایڈیٹر روزنامہ ویتھ کشمیر:
حضرت ابوالفضل العباس(ع) پیروان ولایت کے لئے نمونۂ عمل، مجتبیٰ علی شجاعی
حوزہ/ ابوالفضل العباس علیہ السلام نے جس باریک بینی سے ولایت کو دیکھا اس کو پرکھا اور اس کا دفاع کیا اگر دور حاضر میں ابوالفضل عباس علیہ السلام جیسے مدافعان ولایت ہوں گے تو لاکھوں یزید، کروڑں شمر اور عمر سعد بھی پیدا ہوجائیں اور ولایت فقیہہ کے مدمقابل کھڑے ہوجائیں تب بھی ایک تنکے کے برابر ولایت کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے۔
-
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام:
قمر بشریت اور جہان ہستی کا چمکتا ہوا مہتاب، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہمارے نوجوان اپنے دین و ایمان اور یقین کی معرفت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے آبیاری کریں، تم سے روحِ مولا عباس ؑ خراجِ اطاعت کی طالب ہے کہ تم بھی خدا،برسولؐ اور اپنے وقت کے امامؑ کی اطاعت و اتباع اور عہدِ وفا کی صلابت میں فولاد و آہن، کرم کی لطافت میں رحمت مکمل بن کر جینا سیکھو۔