حضرت امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ
-
حجت الاسلام بہروز شمسی:
حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا کی
حوزہ / خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا: حضرت امام خمینی (رح) نے نہ صرف ایران اور ایرانیوں کو شناخت دی بلکہ اسلام اور مسلمانوں کو بھی وقار اور شناخت بخشی۔ امام خمینی (رح) تمام استکبار مخالفوں اور دنیا میں آزاد لوگوں کے لیے نمونہ ہیں۔
-
حجت الاسلام نعمت اللہ آزمودہ:
امام خمینی (رح) مظلوموں کے دفاع کو انقلابِ اسلامی کا فریضہ قرار دیتے تھے
حوزہ / حجۃ الاسلام آزمودہ نے کہا: درحقیقت انقلابِ اسلامی اور جمہوریہ اسلامی نے مسئلہ فلسطین کا دوبارہ احیاء کیا اور انقلاب اسلامی کے بعد مسئلہ فلسطین کو عالمی طور پر اٹھایا جانا پوری دنیا کے لیے قابل فہم ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی زبانی "کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلا" کا مفہوم
حوزہ / کربلا کا کردار یہ تھا کہ سید الشہداء علیہ السلام ایک چھوٹے سے قافلہ کے ساتھ کربلا آئے اور یزید اور ظالم حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف قیام کیا اور قربانیاں دیں اور مارے گئے لیکن انہوں نے ظلم کو قبول نہیں کیا۔ ہماری قوم کو بھی ہر روز یہ سمجھ لینا چاہیے کہ "آج ہی یوم عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے"۔
-
امام خمینی (رہ) ایک زندہ حقیقت تھے، حجۃ الاسلام سید حسن خمینی
حوزہ / حرم امام خمینی کے متولی نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ایک زندہ اور خالص حقیقت تھے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) نے فلسفۂ کربلا کو آنے والی نسلوں تک عام کیا
حوزہ / ملبورن کے امام جمعہ نے کہا: حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ وہ شخصیت تھے جن کے بارے میں ناقص قلم شائد من و عن نہ لکھ پائے اور نہ ہی ان کی شخصیت کے بارے میں بیان کر سکے۔
-
رمضان المبارک کا آخری جمعہ؛ یوم قدس کے بارے میں بانیٔ انقلاب کی قابل مطالعہ سفارشات
حوزہ / یوم القدس ایک عالمی دن ہے؛ یہ دن صرف قدس کے لیے مخصوص نہیں ہے، یہ مظلوموں کے لیے مستکبرین کا مقابلہ کرنے کا دن ہے۔
-
امام خمینیؒ کا قرآن و سنت سے مضبوط رابطہ تھا، سربراہ جمعیت اہل سنت عراق
حوزہ/ جمعیت علماء اہلسنت عراق کے سربراہ نے کہا: قرآن و سنت سے مضبوط رابطہ تھا۔ان کی سیاست کا محور لوگوں کی خدمت اور صلاح دین و دنیا تھی۔ وہ فرماتے تھے مغربی دنیا معنوی اور روحانی میدان میں فقیر ہے اور اسلام انسان کی ترقی اور کمال چاہتا ہے۔
-
مرجعیت اور انتخابات (7) / حضرت امام خمینی (رہ):
ذمہ داری بنام "انتخابات میں شرکت"
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔