حضرت امام خمینی (رہ)
-
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رہ کی 35ویں برسی کی مناسبت سے پیغام؛
حضرت امام خمینی (رہ) صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی اعلیٰ علمی و انقلابی شخصیت ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی:
امام خمینی (رہ) تمام لوگوں بالخصوص خانوادۂ شہداء کے ساتھ انتہائی تواضع سے پیش آتے
حوزہ / ایران کے شہر کاشان میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 34ویں برسی کی یادگاری تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا بیانیہ
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ نے انقلاب اسلامی کے عظیم معمار حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی اور شہداء قیام 15 خرداد کے موقع پر اپنا بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شعبہ انساب و مفاخر کے سربراہ نے عرفان اسلامی کو حضرت امام خمینیؒ کے فکری نظام کا مرکز قرار دیا ہے ۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم وحوصلہ اور جذبہ عطا کیا، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ حضرت امام خميني (رح) نے امريكہ كے رعب و دبدبے كے طلسم كو اس وقت توڑديا جب دنيا والے امريكہ كو ناقابل شكست سمجھتے تھے۔
-
ایڈیٹر: مہر نیوز ایجنسی شعبہ اردو:
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی انقلاب اسلامی، حضرت امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اہم اور مضبوط حامی تھے، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کو اہلبیت اطہار علیھم السلام سے خاص الفت اور والہانہ محبت تھی۔ انھوں نے مکتب اہل بیت(ع) کی ترویج اور تبلیغ کے سلسلے میں شاندار اور عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں،جن میں ان کی 80 سے زائد کتابوں کی تالیف اور تصنیف بھی شامل ہے۔