حضرت فاطمہ (س)
-
مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی:
سیدہ دو عالم حضرت فاطمہ (س) ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں ان کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران کو اسلامی انقلاب نے تبدیل کیا ہے، ورنہ انقلاب سے پہلے کا ایران کفار کا مطیع تھا۔ ایران کا اسلامی انقلاب چونکہ قرآنی تعلیمات پر مبنی ہے، اس لئے اس کے ثمرات دنیا بھر کے مستضعفین تک پہنچ رہے ہیں۔
-
جونپور میں حضرت فاطمہ (س) کی یاد میں دو روزہ مجالس عزاء و عالمی دہشتگردی کے خلاف جلوس اور شمع روشن
حوزہ/ مولانا عباس رضا عابدی نے اپنے بیان میں لوگوں کو سیرت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے معاشرے و سماج میں نوجوان مرد اور عورتیں اپنی زندگی سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہا پر گزارنے نے کی کوشش کریں تو سماج سے تمام تر برائیاں و خرابیاں دور ہو سکتی ہیں۔
-
اُم الشہداء سیدہ فاطمہ تاریخِ اسلام کی اولین محافظ ولایت ہیں، عارف حسین الجانی
حوزہ/ حضرت بی بی فاطمہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی صدر نے کہا کہ حضرت فاطمہ (س) کی سیرت عالم اسلام کی خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہے، اس عظیم ہستی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی، ان معارف و حقائق سے آگاہ ہو کر انسان آپ کے اخلاق و کردار سے آشنا ہوتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ یم پی اے سیدہ زہرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر کہا کہ اسلام اور ولایت کے تحفظ کے لیے مرد اور خاتون میں کوئی فرق نہیں بلکہ اگر مردوں کےلیے اسلام کی حفاظت میں مشکلات پیش آجائیں تو خواتین کو میدان میں آکر اور جان کی بازی لگا کر دین کا تحفظ کرنا پڑتا ہے۔