حضرت فاطمۃ الزہرا (س)
-
ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزاء کا انعقاد؛
فاطمۃ الزہراؑ کی سیرت طیبہ سعادتوں کا سر چشمہ: آغا مجتبیٰ عباس
حوزہ/ آغا مجتبیٰ نے کہا کہ حضرت زہراؑ کو خراج عقیدت نذر کرنے کا حقیقی طریقہ یہ ہے کہ ہم خواتین کو وہ حقوق ادا کرنے میں کوئی بخل نہ کریں جو حقوق انھیں اسلام نے دے رکھے ہے اور خواتین ان فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کریں جن کا انھیں اسلام نے پابند کر رکھا ہیں۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مستوراتِ عالم کے لئے ہر زاویہ نگاہ سے بہترین نمونۂ عمل اور آئیڈیل شخصیت ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو اسلام سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں ان کی ہدایت اور رہنمائی کا منبع قرآن کریم اور سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔
-
مدیر مدرسہ ریحانۃ الرسول ارومیہ:
حضرت معصومہ (س) حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی مشابہہ ترین فرد ہیں
حوزہ/ مدرسہ ریحانۃ الرسول ارومیہ کی سرپرست محترمہ پروین جہانی نے کہا: حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا علم، روحانیت اور ولایت پذیری میں اپنے زمانے میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مشابہہ ترین فرد ہیں۔
-
عالمی یوم خواتین:
اسلام نے خواتین کو بلند مقام عطا کیا ہے، حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مستورات کیلئے مثالی کردار، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلام سے قبل عورت کو معاشرے میں کوئی مقام حاصل نہیں تھا لیکن دین اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عورت کا جو مقام قرار دیا دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ہے۔