حقوقِ بشر
-
سربراہ دفترِ رہبرِ انقلابِ اسلامی:
غاصب اسرائیل کے جرائم پر حقوق بشر کے دعویدار خاموش تماشائی
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویدار، غاصب اسرائیل کے جرائم پر خاموش ہیں، جبکہ ایران میں کسی قاتل کی پھانسی پر حقوق بشر کے جھوٹے نعرے بلند کرتے ہیں۔
-
حجت الاسلام ڈاکٹر احمدی:
حقوق بشر اور آزادی کی سب سے زیادہ خلاف ورزی خود مغربی ممالک میں ہوتی ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: میڈیا ایک طرف انسانی حقوق اور آزادی کو اعلیٰ اقدار کے طور پر پیش کرتا ہے اور دوسری طرف مغرب کو آزادی اور انسانی حقوق کا محافظ قرار دیتا ہے حالانکہ انسانی حقوق اور آزادی کی سب سے زیادہ خلاف ورزی خود انہی ممالک میں کی جاتی ہے۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کے سامنے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور انہیں غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کے جرائم نظر نہیں آتے۔
-
اہلسنت عالم دین مولوی عبد الرحمن خدائی:
غاصب صہیونیوں کے جرائم پر حقوقِ بشر کے جھوٹے علمبرداروں کی خاموشی تکلیف دہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا:آج دنیا مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونیوں کے بے سابقہ جنگی جرائم کو دیکھ رہی ہے اور اس پر حقوق بشر کے جھوٹے علمبرداروں کی خاموشی تکلیف دہ ہے۔
-
خواتین اور خاندانی امور میں ایرانی صدر کی معاون؛
امریکہ ایک طرف حقوق بشر کے جھوٹے دعوے تو دوسری طرف اپنے ملک میں خواتین کے حقوق کی پامالی پر پردہ ڈالتا ہے
حوزہ / خواتین اور خاندانی امور میں ایرانی صدر کی معاون نے کہا: امریکہ خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا اور اپنے ملک میں خواتین کے حقوق کی پامالی کو مخفی کرتا ہے۔
-
انقلاب دشمن ایک بار پھر ناکام!!
حوزہ / اس وقت مغرب اور مغرب پرست میڈیا جمہوریت،آزادی،حقوق بشر اور انسانیت جیسے پرفریب نعروں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کی گرفتاریاں بدستور جاری
حوزہ/سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں گرفتاریوں کے نئے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امام جمعہ حاجی آباد:
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے میں امریکہ سب سے آگے ہے
حوزہ / ایران کے شہر حاجی آباد کے امام جمعہ نے کہا: حقوقِ بشر (ہیومن رائٹس) کی خلاف ورزی میں امریکہ سب سے آگے ہے اور اسے حقوقِ بشر کے متعلق گفتگو کرنے کا حق نہیں ہے۔