حقوق انسانی
-
عالمی یوم قدس پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام:
تمام عالم اسلام اور مکاتب فکر کو چاہیے کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں تمام عالم اسلام اور تمام مکاتب فکر کے علماء کے لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں اتحاد و اتفاق کے ساتھ آواز بلند کریں، امت مسلمہ اور اسلامی ممالک اور دوسرے ممالک کو چاہئے کہ صیہونی حکومت پر ہر طرح سے دباؤ ڈالیں۔
-
3 مئی، عالمی یوم آزادی صحافت
آزادی صحافت بھی انسانی حقوق کا حصہ ہے: گوٹیرس
حوزہ/ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا: دنیا کے مختلف خطوں میں میڈیا پر حملے ہو رہے ہیں، جھوٹی خبروں اور اشتعال انگیز بیانات سے صحافت کی حقیقی آزادی خطرے میں ہے۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ بچے کی سزائے موت ظلم و بربریت کی بدترین مثال ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ حقوق انسانی کے عالمی ادارے سعودی عرب میں حقوق انسانی کی پامالیوں اور عوام پر جاری مظالم پر آواز بلند کریں۔ سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کے خلاف پھانسی اور قید و بند کی سزاؤں میں اضافہ تشویشناک ہے ۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
اسلامی نظام،جمہوریت اور حقوق انسانی کا سب سے بڑا علمبردار، حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج عالم اسلام میں جو اسلام کی صحیح اور نمائندگی نظر آتی ہے وہ امام خمینی رح کی جدوجہد اور مثبت فکر کی وجہ سے ہے، یہی وجہ ہے آج اسلامی نظام جمہوریت اور انسانی حقوق کے خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔
-
حقوق انسانی کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی بے حسی نے بھی نئی تاریخ رقم کردی ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ فلسطینیوں کی نسل کشی پر حقوق انسانی کا ڈھول پیٹنے والی مغرب کی پروردہ تنظیموں کی خاموشی نے انھیں بے نقاب کر دیا ۔
-
اسلام کی آواز حقوق انسانی کا تحفظ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلام کی آواز حقوق انسانی کا تحفظ ہے علوم قرآن انسانیت کے ہر طبقے کے لیے بہترین رہنمائی ہے اسلام شناسی اور دین شناسی کے ذریعہ معاشرہ ترقی کر سکتا ہے، دنیا کی ترقی میں جہالت بہت بڑی رکاوٹ ہے، معاشرے کو علوم اہلیت علیہ السلام سے اشناس کرانا وقت کا تقاضہ ہے، اسلام اور قرآن اللہ تعالی کا پسندیدہ بندہ بناتا ہے۔
-
پاکستان میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر حقوق انسانی کے محافظ ادارے خاموش ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہزارہ قبیلے کے مزدور اور نہتے شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا۔