حوزه/ جوٹیال گلگت کےاکابرین و عمائدین نے جوٹیال امام بارگار میں اتحاد امت کا عملی مظاہرہ پیش کرتے ہوئے 23 رمضان المبارک (شب قدر) کی مناسبت سے امت واحدہ و فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی۔
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے فلسطینی مظلومین کی حمایت میں،اور غاصب صہونیوں کی ظالمانہ کاروائیوں کی مذمت میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ جسمیں مختلف انجمن کے سربراہوں اور نمائندوں…