حوزه
-
اختلاف نظر یا پھر تعصب
حوزه/یہ تحریر لکھنے کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی جب ہم نے سوشل میڈیا اور دیگر جگھوں پر اختلافات نظر کو توھین اور تعصب کے ہاتھوں اسیر ہوتا دیکھا یہ تحریر اختلاف نظر کو توھین اور تعصب کے ہاتھوں سے رہا کرنے کی کی ایک حتی الامکان کوشش ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام اور علم و حکمت
حوزہ/اپنے بیس سالہ دور امامت میں آپ نے احکام شریعت کی نشر و اشاعت اور مخلص علماء کی تربیت کی بھرپور کوشش کی آپ اور آپ کے مخلص شاگردوں کی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ آپ کے ذریعہ بہت سی احادیث منظر عام پر آئیں۔
-
امریکہ ایران سے پھر ہارا، اقوام متحدہ کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے کل کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر تھا۔
-
ہندوستان کے موجودہ مسائل اور جعفری طرز عمل
حوزہ/مسلمانوں پر جہاں ہر طرف سے یلغار ہے وہیں انکی خود اپنی حالت بھی با بگفتہ ہے اور داخلی انتشار کے سبب وہ مزید کمزور ہوتے جا رہے ہیں ۔
-
تنہائی اور خودکشی
حوزه/تنہائی کی زندگی چھوڑ دیں ،کسی کو اپنا ہمدم بنالیں۔ امام علی علیہ السلام نےا س انسان پر تعجب کیا ہے جس کے پاس ’دوست ‘نہیں ہےاور شاید اسی وجہ سے اسلام میں شریک حیات(شادی) کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیاہے۔
-
عظمت نہج البلاغہ
حوزہ/امیر المومنین حضرت علی ؑکا کلام وہ سمندر ہے جس کی گہرائی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتاہے یہ وہ خزانہ ہے جسے شمار نہیں کیا جا سکتا۔
-
تدوین نہج البلاغہ کی کیفیت
حوزہ/تاریخ اسلام کی ابتدائی صدیوں سے مولائے کائنات کے کلمات خصوصاً آپ کے خطبات لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں...
-
پاکستان میں اسرائیلی جھنڈا لگانا آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزه/مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے اسلام آباد میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا جھنڈا لگانے اور اسرائیل کی حمایت میں پراپیگنڈا کو پاکستان کی سالمیت کے لئے سنگین چیلنج قرار دیتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں اسلام آباد میں ایک پاکستانی صہیونی کو دکھایا گیا ہے جس نے اسلام آباد میں اسرائیلی جھنڈا لگا رکھا تھا اور اسرائیل کی حمایت میں پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھا ۔
-
ماہ رمضان کی اجتماعی عبادت اپنے گھروں میں ہی اداء کریں: مجتع علماء و خطباء، ممبئی، ھندوستان
حوزہ/گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ تلاوت اور عبادت کا سلسلہ جاری و ساری رکھیں اور بالخصوص اس بحران سے جلد از جلد رہائی کے لئے دعا کریں۔
-
ویڈیو| ہم کورونا کو شکست دیں گے
حوزه/ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے انجام دیئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں۔