حوزہ / آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے نجف کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی فیاض (رضوان اللہ علیہ) کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔