حوزہ جنتری
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۸؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۸؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۸؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۸؍اپریل۲۰۲۴
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۸؍صفر المظفر۱۴۴۵-۲۵؍اگست۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۸؍صفر المظفر۱۴۴۵-۲۵؍اگست۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۱؍مئی۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۱؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۱؍مئی۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۷؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۸؍مئی۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۷؍شوّال المکرم۱۴۴۴-۸؍مئی۲۰۲۳
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍رجب المرجب۱۴۴۳-۲۵؍فروری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۳؍رجب المرجب۱۴۴۳-۲۵؍فروری۲۰۲۲
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۱۶جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۱۶جولائی۲۰۲۱
-
تقویم حوزہ:۲۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۹رجب المرجب ۱۴۴۲
-
تقویم حوزہ:26 رجب 1442
حوزه/تقویم حوزہ:26 رجب 1442؛وفات سید البطحاء حضرت ابوطالب(ع)۔آپ کی وفات کے دن پیغمبر اکرمؐ نے سخت گریہ فرمایا اور حضرت علیؑ کو غسل و کفن دینے کا حکم دیا اور آپؐ نے ان کے لئے طلب رحمت کی دعا کی۔ جب حضرت محمدؐ حضرت ابوطاب کے دفن کی جگہ پہنچے تو فرمایا: اس طرح آپ کی مغرت اور شفاعت کے لئے دعا کرونگا کہ جن و انس حیران رہ جائے۔ آپ کے جسد خاکی کو مکہ میں آپ کے والد گرامی عبدالمطلب کے ساتھ قبرستان حُجون میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
تقویم حوزہ:۲۴رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزه/تقویم حوزہ:۲۴رجب المرجب ۱۴۴۲؛امیرالمؤمنینؑ کے ہاتھوں قلعۂ خیبر فتح ہوا۔، 7-ق، جعفر طیار رحمة الله علیه حبشہ سے مدینه پلٹے، 7ه-ق
-
تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۲۳رجب المرجب ۱۴۴۲؛ امام حسن علیه السلام کو مدائن میں گھیر کر ان پر حملہ کیا اور انھیں زخمی کیاجانا۔ امام کاظم علیه السلام کو بغداد کے قیدخانے میں ہارون رشید کے توسط سے زھر کھلایا جانا، 183ه-ق۔ جنگ خیبر میں بعضوں کا پہلوانوں کے ڈر سے فرار، 7ه-ق۔
-
تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:۱۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ہلاکت معتمد لعنة الله علیه، 279ه-ق؛معتمد کے بڑے جرائم میں سے ہمارے آقا و مولا حضرت امام حسن عسکری علیه السلام کو زھر دینا شامل ہے،اس نے امام عسکری علیہ السلام کو متعدد بار قید کیا۔
-
تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۱۷رجب المرجب ۱۴۴۲؛جمعرات 17 ﺭﺟﺐ ﺳﺎﻝ 218 هـ (1)، ﻳﺎ ایک دوسرے قول کی بنیاد پر 8 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 9 ﺭﺟﺐ ﻳﺎ 18 ﺭﺟﺐ کو ﻣﺄﻣﻮﻥ ﻟﻌﻨﺖ الله ﻋﻠﻴﻪ 48 سال کی عمر میں اپنے اجداد کے ساتھ جا ملا۔ اسکے خلافت کی ﻣﺪّﺕ 21 ﺳﺎﻝ تھی۔
-
تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۱رجب المرجب ۱۴۴۲؛لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ؛اگر جاہل اپنی جہالت سے باز آجائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہوجائیں۔
-
تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/حوزہ/تقویم حوزہ:۱۰رجب المرجب ۱۴۴۲؛رَجَبٌ شَهرُ اللّه الأَصَبُّ ، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ؛رجب خدا کی رحمت کےنزول کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر اپنی رحمت کی برسات کرتا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۹رجب المرجب ۱۴۴۲؛ رَجَبٌ شَهرُ الاِستِغفارِ لِاُمَّتي ، أكثِروا فيهِ الاِستِغفارَ فإنّه غفورٌ رحيم؛رجب میری امت کے لئے استغفار کا مہینہ ہے ، اس میں کثرت سے استغفار کرو ، کیونکہ وہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
-
تقویم حوزہ:۸رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ:۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛ إنَّ في الجَنّةِ قَصْرا لا يَدخُلُهُ إلّا صُوّامُ رَجَبٍ؛ جنت میں ایک محل ہے جس میں کوئی بھی داخل نہیں ہوسکتا سوائے اس کے جو ماہ رجب کا روزہ رکھتے ہیں۔
-
تقویم حوزہ:۶رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶رجب المرجب ۱۴۴۲؛شیعہ اور اہل سنت علماء لیلة الرغائب کی روایت کی صحت قبول نہیں کرتے جبکہ بعض اہلسنت علماء اس کے موضوع اور جعلی ہونے کے قائل ہیں، صرف اسے امیدِ ثواب کی نیت سے انجام دے سکتے ہیں۔
-
تقویم حوزہ: ۵رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۵رجب المرجب ۱۴۴۲؛خدا کی قسم حضرت علیؑ کا غلام قنبر بھی تم اور تمہارے بیٹوں سے افضل ہیں۔
-
تقویم حوزہ: ۴رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۴رجب المرجب 1442؛جو شخص کسی برادر مومن کی عیب جوئی اور آبروریزی کیلئے قدم اٹھائے گا تو وہ پہلا قدم ہی جہنم میں رکھ رہا ہوگا اور کل قیامت کے دن الله تعالی اس کے اسرار و عیبوں کو تمام مخلوقات کے سامنے فاش کرے گا۔
-
تقویم حوزہ: ۳رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۳رجب المرجب 1442؛شہادت حضرت امام علی النقی الہادی(ع) ۔
-
تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲رجب المرجب 1442؛ولادت امام هادی علیه السلام (ایک روایت کے حوالے سے)۔
-
تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲۔ماہ رجب کی پہلی تاریخ کے شب و روز میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا مستحب ہونا۔ نوح علیہ السلام اور انکے اصحاب کا کشتی پر سوار ہونا۔