حوزہ علمیہ اصفہان
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے مبلغین کی کوششوں سے؛
زیارت اربعین کا دنیا کی پانچ زبانوں میں ترجمہ
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان کے ماہر لسانیات نے اصفہان کے "انٹرنیشنل ناصریہ اسکول ناصریہ" کی کوششوں سے پہلی بار زیارت اربعین کا دنیا کی پانچ زندہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی:
علماء کے لباس کو دنیا میں شیعہ مذہب کی علامت سمجھا جاتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان میں ثقافتی و تبلیغی امور کے سرپرست نے علماء کرام کے لباس کو شیعہ معاشرے کی ثقافتی علامتوں میں ایک قرار دیتے ہوئے کہا: یہ لباس تبلیغِ دین کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور آج کل علماء کا لباس ایک پرچم کی طرح شیعہ مذہب، شیعہ ثقافت کو فروغ دینے کا سبب بنتا ہے۔
-
جناب فاطمه (س) کی قرآنی شخصیت، عالم ملک و ملکوت میں فیض الہٰی کا سبب ہے: ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمه (س) کی قرآنی شخصیت، عالم ملک و ملکوت میں فیض الہٰی کا سبب ہے۔
-
خبر غم؛ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان رحلت کر گئے
حوزہ/ حوزه علمیه اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یداللہ رحیمیان دستجردی تاسوعائے حسینی کی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
-
عدالت کے بغیر بندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے، آیت اللہ العظمٰی مظاہری
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی مظاہری نے زکوٰۃ کے علمی فروغ اور اعزازی پروگرام کے نام ایک پیغام میں کہا: عدل و انصاف سے خالی عبادت خدائے تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوتی اور کوئی اہمیت نہیں ہے جیسا کہ ائمہ اطہار علیہم السلام نے بھی اس بات پر تاکید فرمائی ہے۔
-
خبر غم:
حوزه علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے
حوزه/ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد اور آیت اللہ العظمی بہاء الدینی کے نامور شاگرد حجۃ الاسلام والمسلمین حسن شفیعی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج داعی اجل کو لبّیک کہہ کر دار بقاء کی طرف کوچ کرگئے۔
-
علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں، آیۃ اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیۃ اللہ مہدوی نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد حجۃ الاسلام سید نورالدین جعفریان انتقال کرگئے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید نورالدین جعفریان مرحوم نصف صدی سے زیادہ حوزہ علمیہ اصفہان میں تبلیغی اور تحقیقی سرگرمیوں میں مشغول تھے۔
-
استاد اخلاق آیۃ اللہ ناصری نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ اخلاقیات کے ممتاز استاد اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد آیۃ اللہ شیخ محمد ناصری نے اس دار فانی کو الوداع کہا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی:
عید غدیر کے موقع پر اصفہان میں بڑے پیمانے پر طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں حوزہ علمیہ کے شعبۂ تہذیب و تبلیغ کے سرپرست نے کہا: عید غدیر کے موقع پر اصفہان میں بڑے پیمانے پر طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
اصفہان میں ایک جاپانی خاتون نے دینِ اسلام قبول کر لیا
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان میں تہذیب و تبلیغ کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: ایک جاپانی خاتون اپنی تحقیق اور مطالعہ کے بعد اصفہان کے مدرسہ ناصریہ میں قبولیتِ دینِ اسلام سے مشرف ہوئی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ:
انسانی قدر و منزلت کا تعلق اس کے علم سے ہے
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ اصفہان کے سربراہ آیۃ اللہ طباطبائی نژاد نے کہا کہ اگر ہم یہ جان لیں کہ انسانی قدر و منزلت کا تعلق اس کے علم سے ہے تو ہم کبھی بھی تعلیم و تعلم سے تھکاوٹ محسوس نہیں کرتے۔
-
عمامہ، جس نے کوہ پیما کی جان بچائی +ویڈیو
حوزہ/ حجت الاسلام معینی نے کہا: یہ بہت خوبصورت بات ہے کہ دینی علوم کا ایک طالب علم جس نے اپنے دماغ اور روح کو بہترین علوم سے آراستہ کیا ہے وہ اچھی جسمانی تندرستی اور صحت مند جسم کا مالک بھی ہو۔
-
حجۃ الاسلام رضا رنجبر:
سماجی مشکلات اور مسائل کی اصل وجہ کیا ہے؟
حوزہ/ مذہبی اسکالر حجۃ الاسلام محمد رضا رنجبر نے نماز کو اول وقت میں ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے،سماجی مشکلات اور مسائل کی اصل وجہ،نماز کو سبک اور ہلکا سمجھنے کو قرار دیا۔
-
سید الشہداء (ع) کے فضائل اور خاص خصوصیات،آیۃ اللہ العظمی مظاہری کی زبانی
حوزہ/ حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسین (ع) کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ حضرت مہدی (ع) ان کی اولاد میں سے ہیں، چنانچہ آئمہ کرام علیہم السلام میں سے 9 ہستیاں بھی آپ(ع)کی نسل سے ہیں اور پیغمبر اکرم(ص) اس مسئلے پر بہت زیادہ تاکید فرماتے تھے۔
-
آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی:
شبہات کا جواب؛ جب خدا کو توسل کی ضرورت نہیں، تو پھر کیوں ہم توسل کریں !؟
حوزه/ خبرگان رہبری کے رکن نے اس شبہ کے جواب میں کہ خدا کو ہمارے توسل کی کوئی ضرورت نہیں ، ہم کیوں توسل کریں ، کہا: ہم بھی اس بات پر زور دیتے ہیں کہ خدا کو ہمارے توسل کی ضرورت نہیں ہے ، لیکن ہمیں خدا کے قریب ہونے کے لیے ایک وسیلہ کی ضرورت ہے۔