حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو
-
ہندوستانی محققین کا مؤسسۂ امام موسی ابن جعفر (ع) نجف اشرف کا دورہ
حوزہ/ ہندستان سے زیارت کے لئے تشریف لائے ہوئے مترجم و محقق، حجة الاسلام و المسلمین مولانا محمد عارف املوی اور حجة الاسلام والمسلمین مولانا جعفر اعظمی نے مؤسسۂ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام کی دعوت قبول فرماتے ہوئے مؤسسے کے جملہ احباب سے ملاقات کی۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۲" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
علمائے کرام و مبلغین کو ’حوزہ نیوز ایجنسی‘ سے ،منسلک ہونے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/دور حاضر میں مبلغین کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے لئے حوزہ نیوز ایجنسی جیسے معتبر پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، یہ وبسائٹ دنیا بھر کے علمائے کرام اور مراجع کرام کی ترجمان ہے۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۲۸" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۲۸ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
فرانس کے چینل نے اسرائیل پر تنقید کرنے والے صحافی کا انٹرویو ہٹا دیا
حوزہ/ فرانسیسی چینل "BFMTV" نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے تجاوزات کے بارے میں بات کرنے کے لیے فرانسیسی صحافی الین گیریش "Alain Girish" کی میزبانی کی۔
-
سربراہ شیعہ علماء کونسل افغانستان کا حوزہ نیوز ایجنسی" کا دورہ؛
حوزہ علمیہ کا میڈیا پلیٹ فارم اہمیت اور منفرد کردار رکھتا ہے،جسکے پیغامات کو پوری دنیا تک پہنچنانے کی ضرورت ہے، آیۃ اللہ صالحی مدرس
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کا پیغام دنیا کے تمام مسلمانوں اور علماء تک پہنچنا بہت ہی ضروری ہے،کیونکہ آج پوری دنیا کی نظر حوزہ علمیہ قم پر ہے اور حوزہ علمیہ کو فقہی مسائل پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ موجودہ مسائل پر بھی توجہ دینی چاہئے اور یہ کام ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے ہی انجام دیا جا سکتا ہے۔
-
کولکاتا میں بھی اردو کے زندہ ہونے پر فخر ہونا چاہئے،پروفیسر صغیر افراہیم
حوزہ/کورونا وبا کے سبب غریب طبقہ ایک ایسی ہجرت سے دوچار ہے جو آزادی کے بعد کی نقل مکانی یا پھر روزگار کی تلاش میں غیر ممالک ہجرت کر جانے سے مختلف ہے۔ کیا آج کا فکشن نگار ان موضوعات پر لکھ رہا ہے؟ یہ سوال قائم کر کے صغیر افراہیم نے تخلیق کاروں کی عصری مسائل کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی۔