۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حکمت 2
کل اخبار: 1
-
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار حکمت نمبر 2
نہج البلاغہ صدائے عدالت
حوزہ /امیر المومنین علی (ع) نے فرمایا: جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا، اس نے اپنے کو پست کیا۔ اور جس نے اپنی پریشانی (حاجت، ضرورت) کو آشکار کیا، وہ ذلت و خواری پر راضی ہوگیا۔ اور جس نے اپنی زبان کو خود پر حاکم بنایا، اس نے خود کو پست کیا۔