حوزہ/ مولانا نے کہا کہ اس تناظر میں ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حکومت ہند نے اس سلسلے میں فرانس کی تائید و حمایت کر کے ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
حوزہ/ حقیقت میں حکومت فرانس نے ان کارٹون کی نشر و اشاعت کرکے آگ میں گھی ڈال کر اپنا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھا دیا اور بتادیا کہ وہ بھی اس گھٹیا، گھناؤنی اور پست حرکت میں برابر کی شریک ہے۔