حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے حیدر آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ اتحاد بین المسلمین کانفرنس میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔