حوزہ/ الحاج علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے آیت الله محمدجواد فاضل لنکرانی اور خاندان فاضل لنکرانی کو تعزیت پیش کی ہے۔