۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
خانہ فرہنگ ایران لاہور
کل اخبار: 3
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ، خانہ فرہنگ ایران لاہور میں خواتین کی کانفرنس:
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار بھی متاثر کن اور مؤثر رہا ہے، جعفر روناس
حوزہ/ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد خواتین نے سیاست، ثقافت، معیشت، سائنس، ادب، فن اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ ایرانی خواتین نے مختلف سائنسی میدانوں میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ انقلاب سے پہلے کے دور کے مقابلے خواتین ڈاکٹروں کی تعداد میں 16 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
خانہ فرہنگ ایران لاہور میں اربعین کانفرنس:
کربلا دنیا بھر کے مظلوموں کی درسگاہ ہے، محترمہ سائرہ جعفری
حوزہ/ خانہ فرہنگ ایران لاہور میں اربعین کانفرنس سے خطاب میں پرنسپل جامعہ زینبیہ کا کہنا تھا کہ کربلا دنیا بھر کے مظلوموں کی درس گاہ ہیں جہاں سے مستضعفین جہاں حریت کا درس لے کر اپنی آزادی کیلئے کوشاں ہیں۔
-
لاہور، خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ پر 3روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران لاہور میں 3 روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز کیا گیا۔