۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خدا سے رابطہ
کل اخبار: 4
-
ویڈیو/ آیت اللہ العظمٰی مظاہری دنیا و آخرت کی سعادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ویڈیو/ دنیا و آخرت کی کامیابی، خدا اور خدا کے بندوں سے رابطے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی نگاہ میں علم و ثروت کے حصول اور ائمہ علیہم السلام سے رابطہ کا طریقہ
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کےساتھ رابطہ برقرار کرنے کے کئی راستے ہیں، ان میں سے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی، روح کی پاکیزگی، نماز شب اور دعائے سحر کی پابندی اور طہارت بھی ہے۔
-
امام جمعہ قزوین:
خدا کے ساتھ رابطہ انسان کو خوف اور نا امیدی سے دور رکھتا ہے
حوزه/حوزہ علمیہ صوبۂ قزوین کی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا کہ خدا سے رابطہ انسان کو خوف اور ناامیدی سے دور رکھتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان:
خدا سے رابطہ انسان کو اچھے انجام تک پہنچا دیتا ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: توحید خداوند عالم کا قلعہ ہے جو دنیا اور آخرت کی تمام خطرات سے انسان کی حفاظت کرتا ہے اور صرف خدا کی ذات ہی ہر کام کو نتیجے تک پہنچا سکتی ہے پس ہمیں اپنے کاموں کو بہترین انجام تک پہنچانے کے لئے خدا سے اپنا رابطہ مضبوط کرنا چاہئے۔