۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خدشات اور تجاویز
کل اخبار: 3
-
ہندوستان؛ وقف ترمیمی بل پر خدشات
حوزہ/ وقف ترمیمی بل 2024، جس کا مقصد وقف املاک کے انتظام اور نگرانی کے نظام میں تبدیلی لانا ہے، مسلمانوں کے نزدیک اوقاف کی تباہی کے لئے قانون سازی کی ایک منظم سازش ہے، اس لیے مسلمان ہر سطح پر اس بل کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
امام جمعہ سکردو بلتستان:
لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023ء ایک اہم مسئلہ ہے، اس ڈرافٹ پر عوام کو سخت تحفظات ہیں، علامہ شیخ جعفری
حوزه/ امام جمعہ شہر سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کا ایک اہم ایشو لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023 ہے، اس ڈرافٹ میں عوام کو سخت تحفظات ہیں۔
-
نئے منتخب ایرانی صدر کے ساتھ قومی کمپین کا آغاز:
"سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ واضح اور صاف طور پر"
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین جناب سید ابرہیم رئیسی کے ایران کے نئے صدر منتخب ہونے پر یہ فرصت اور موقع فراہم ہوا ہے کہ آپ نئے منتخب ایرانی صدر کے ساتھ اپنے مشوروں، خدشات اور تجاویز کو شیئر کر سکتے ہیں۔