۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

خصوصی میزبانی

کل اخبار: 4
  • ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

    ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

    حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

  • دنیا کا مسافر اور اللہ کی میزبانی

    دنیا کا مسافر اور اللہ کی میزبانی

    حوزه/ انسان جب سفر پر جاتا ہے تو اس کے پاس کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ مختلف قسم کے خطرات کاسامنا ہوتا ہے۔ رات گزارنے کے واسطے مطمئن جگہ اور خطرات سے بچنے کے لیے پناہگاہ کی ضرورت ہوتی ہے، عزیز و اقارب سے دوری کی وجہ سے اداس محسوس کررہا ہوتا ہے ہمسفر نہ ہونے کی صورت میں تنھائی محسوس کرتا ہے۔ راستے کے اتار چڑاو، درندے جوانوروں کا خوف بھی بے سکونی کا باعث بن سکتا ہے۔

  • شیخ الازہر نے ایران کو مصر آنے کی دعوت دی

    شیخ الازہر نے ایران کو مصر آنے کی دعوت دی

    حوزہ/ مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سکریٹری جنرل نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے شیخ الازہر نے ایران کو اسلامی گفتگو اور بات چیت کے لئے مصر آنے کی دعوت دی ہے، ایران نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک وفد بھیجنے کا ارادہ کیا ہے۔

  • حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کی اکتوبر کے مہینے میں 1530 غیر ملکی زائرین کی خصوصی میزبانی

    حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کی اکتوبر کے مہینے میں 1530 غیر ملکی زائرین کی خصوصی میزبانی

    حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کے شعبۂ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے اکتوبر کے مہینے میں قم المقدسہ میں ہزاروں بین الاقوامی زائرین کی آمد اور ان میں سے 1530 زائرین کی خصوصی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ زائرین 39 مختلف ممالک سے تشریف لائے تھے۔ جن میں اعداد و شمار کے حساب سے بیشتر افراد بالترتیب سپین، امریکہ، اٹلی، پولینڈ اور جرمنی شامل ہیں۔