حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین حجت الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی نے حوزہ نیوز کا وزٹ کیا اور نمائندہ حوزہ نیوز سے مختلف امور پر گفتگو کی۔
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے ایران کے دورہ کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے قم المقدسہ میں مرکزی ہیڈ آفس کا وزٹ کیا اور نمائندہ حوزہ نیوز سے مختلف موضوعات پر مفصل گفتگو کی۔