خطرہ
-
52 فیصد اسرائیلیوں کے نزدیک نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ
حوزہ/ ایک حالیہ سروے کے مطابق 52 فیصد اسرائیلی شہریوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیاں اور اقدامات اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ اسرائیلی عوام کی اکثریت نے وزیر دفاع کی برطرفی پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے گالانت کو زیادہ موزوں قرار دیا۔
-
داعش امریکہ اور صیہونی حکومت کی پیداوار ہے، یہ اسرائیل کے ہی مانند بے گناہ لوگوں کو مارتی ہے:ایرانی صدر
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد ابراہیم رئیسی نے تاجکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر رستم امام علی سے ملاقات میں کہا کہ تکفیری گروہ داعش امریکہ اور صیہونی حکومت کی پیداوار ہے اور غزہ میں صیہونیوں کی طرح یہ بھی معصوم عورتوں اور بچوں کو قتل کرتی ہے۔
-
غزہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کو گوٹیریس کا بے مثال خط
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے اور غزہ کے بحران کے فوری خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔
-
شام میں الہول کیمپ سے داعش کے سیکڑوں رہنما اور دہشت گرد فرار
حوزہ/ عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے ایک رہنما نے بتایا ہے کہ صرف تین ماہ میں شام میں الہول کیمپ سے داعش کے 500 سے زیادہ دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔
-
غاصب صہیونیوں کا بڑا اعتراف؛ حزب اللہ لبنان کو اسرائیل کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
حوزه/ غاصب صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائل اور راکٹ طاقت صہیونی ریاست کیلئے خطرہ ہے۔
-
طالبان نے دہشت گرد گروہوں کو 3000 پاسپورٹ دیئے
حوزہ/ تاجکستان کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ طالبان اب تک دہشت گرد گروپوں کو 3000 پاسپورٹ دے چکے ہیں۔
-
حالیہ افغانستان پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے؛ طالبان
حوزہ/ طالبان کا کہنا ہے کہ غیر مستحکم افغانستان پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
-
امریکہ جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، عالمی سروے
حوزہ/ 53 ممالک میں کیے جانے والےسروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے امریکہ جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر:
وہابی دہشت گرد پاکستان کی قومی اور ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ، حجۃ الاسلام آغا سید حسن موسوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ہزارہ برادری کو تحفظ فراہم کرنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے اور دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پاکستانی حکومت اور پاکستانی عدلیہ کے فرائض میں شامل ہے۔