۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
خواتین اور خاندانی امور کی نائب صدر کی آیت اللہ ہمدانی سے ملاقات
کل اخبار: 1
-
انقلاب اور دفاع مقدس کی صفِ اوّل میں خواتین کا کردار ناقابل انکار ہے، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ کسی بھی انسان کے لئے تعلیم و تربیت کے لحاظ سے حساس ترین دور،اس کی ماں کی گود کا دور ہوتا ہے؛یہ جاننا ضروری ہے کہ صحیح عقیدے اور ثقافت کی حامل خاتون بچے کی پرورش میں کتنی کارآمد ہوتی ہے۔