حوزہ/عراقی انٹیلیجنس فورسز نے کربلا معلیٰ کے راستے لطیفیہ علاقے میں بم نصب کرنے میں ملوث دو داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔