دحو الارض
-
"دحوالارض" یعنی یوم الارض
حوزہ / امام خمینیؒ فرماتے ہیں: "دحو الارض" ایام اللہ میں سے ہے لہذا ہم انسانوں اور مسلمانوں کو اس کی اہمیت جانی چاہیئے، ہمیں اس دن کی قدر کرنی چاہیے۔ یہ بہت ہی مبارک اور بافضیلت دن ہے۔
-
قلم کی روشنائی:مِدادُ الْعُلَماءِ افْضَلُ مِنْ دِماءِ الشُّهَداء
قلم کی روشنائی:دحو الارض
حوزہ/قلم کی روشنائی کے عنوان سے،ہماری کوشش ہے کہ آج کے دور میں کتابیں لکھنے یا پڑھنے کا رواج جو بہت کم یا ختم سا ہوگیا ہے، اس ختم ہوتی جارہی ہماری تہذیبی اور علمی و ثقافتی تحریک کو حتیٰ الامکان پھر سے زندہ کیا جائے اور لوگوں میں مطالعے کا شوق پیدا کیا جائے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ایک تربیت یافتہ اور مہذّب قوم بنے؛ساتھ ہی اس طرح جدید قلم کاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو، اس ضمن میں مختلف کتابوں کے بہت ہی مختصر اقتباسات آپ کے سامنے پیش کیے جاتے رہیں گے۔
-
ماہ ذی القعدہ کے اعمال
حوزہ/ «سب سے پہلی رحمت جو اسمان سے زمین پر نازل ہوئی وہ ۲۵/ پچیس ذی القعدہ کو نازل ہوئی۔ جو اس دن روزہ رکھے اور شب عبادت میں بسر کرے، اسے سو ۱۰۰/ سال کی عبادت کا ثواب دیا جائے گا جس کے دنوں کو روزہ اور شب عبادت میں گزاری گئی ہو، جو بھی یاد خدا کے لئے جمع ہو وہ پراکندہ ہونے سے پہلے اپنی حاجات پا لے گا، اس دن ایک ملیین (۱۰۰۰۰۰۰) رحمت نازل ہوتی ہے جنمیں سے ۹۹۰۰۰/ ننانوے ھزار رحمت اس دن روزہ رکھنے والوں اور عبادت کرنے والوں کے لئے ہے»۔