حوزہ/ شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں "دختر بابا" کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں شہر بھر کی ہزاروں اسکولی طالبات نے شرکت کی۔