دختر رسول
-
شبہات فاطمیہ | دختر رسولؐ گھر کے دروازے پرکیوں گئیں جبکہ گھر میں مولا علیؑ موجود تھے؟
حوزہ/ ان ہی شبہات میں ایک شبہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جس وقت خانہ فاطمہؐ پر حملہ ہوا اس وقت مولا علیؑ گھر میں موجود تھے، پھر کیوں کر انھوں نے گھر کا دروازہ نہیں کھولا بلکہ اپنی زوجہ کو اس حملہ کا سامنا کرنے کی اجازت دی؟؟ کیا نعوذ باللہ مولا علیؑ اس حملہ سے خوف زدہ ہوگئے تھے؟
-
نبیؐ کے گھرانہ سے جُڑے رہنے میں ہی ہم سب کی نجات ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ نبیؐ کے گھرانہ سے متصل ہونے کے نتیجہ میں انسان اتنا مضبوط اور طاقتور ہو جاتا ہے کہ وہ اللہ کے دشمنوں کے مقابلہ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہو سکتا ہے، وہ ذکر و نماز، گریہ و مناجات میں مشغول رہتا ہے اور اہل بیت علیہم السلام کی خوشی میں خوش اور ان کے غم میں غمگین ہوتا ہے۔ نبیؐ کے گھرانہ سے جُڑے رہنے میں ہی ہم سب کی نجات ہے۔
-
آخری قسط
بہشت سے بہشت تک
حوزہ/ بی بی نے دنیا سے جاتے ہوئے اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں اپنے بچوں کو روتا ہوا دیکھ کر کچھ اِس طرح تسلی دی۔
-
ایام فاطمیہ:
جب تک زہراء (س) کے تمانچوں کا انتقام نہ لے لوں میں آگے بڑھتا جاوئنگا
حوزہ/ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ مقاصد جس کی خاطر علی علیہ السلام نے سکوت اختیار کیا، جس کی خاطر سیدہ سلام علیہا نے مصیبتوں کے پہاڑ سر کئے ہم انکی ان قربانیوں کو اپنے جذبات کی بھینٹ چڑھا دیں۔