۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024

در حسین (ع)

کل اخبار: 1
  • انسانیت کی فلاح در حسین (ع) سے ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    انسانیت کی فلاح در حسین (ع) سے ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انسانیت کی فلاح درحسین علیہ السلام سے وابستگی کے بغیر ممکن نہیں۔ مسیحیت کے عظیم مذہبی رہنما پوپ فرانسِس کی آیت اللہ سید علی سیستانی کے در پر حاضری اس حقیقت کو آشکار کر رہی ہے کہ غیر مسلموں کے نزدیک بھی اگر اسلام کی کوئی شخصیت قابل احترام ہے تو وہ اولاد حسین علیہ السلام ہی ہے۔