دستاویزی فلم
-
چینل WIN کی ٹیم کربلا میں دستاویزی فلم بنانے میں مصروف
حوزہ/ ہندوستان کا معروف شیعہ مذہبی چینل، چینل WIN، اس وقت اپنی ٹیم کے ہمراہ کربلا مقدسہ میں اربعین کے موقع پر ایک خصوصی دستاویزی فلم کی تیاری میں مصروف ہے۔
-
اقوام متحدہ کا وفد کربلا میں حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوا+تصاویر
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ایک وفد نے "کریسٹین رچر" کی سربراہی میں کربلا میں حرم امام حسین علیہ السلام کے کی زیارت کی۔
-
عراق میں داعش کے جرائم کو دستاویزی شکل دینے کا ارادہ
حوزہ/ روضہ حضرت عباس علیہ السلام تنہا ایسا مرکز ہے جس نے ہمیشہ دستاویزی موضوعات پر کام کیا ہے اور اس سلسلے میں حرم کی انتظامیہ کمیٹی نے انسائیکلوپیڈیا آف جہاد کفائی اور انسائیکلوپیڈیا آف اسپائیکر (قتل عام) جیسے مجموعے شائع کیے ہیں۔
-
درگاہ عالیہ نجف ہند جوگی رام پورہ کی براہ راست زیارت، مکمل تفاصیل و دستاویزی فلم
حوزہ/ اس برس نجف ہند کی زیارت مقدسہ کے لئے نہ جاسکنے والے عزاداران مظلوم کربلا گوہر ایجنسی کے یوٹیوب چینل پر لایئو زیارت کا ثواب حاصل کرسکتے ہیں و مکمل مجالس سماعت کر سکتے ہیں۔
-
قم میں معروف پاکستانی شاعر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش
حوزہ/ دستاویزی فلم کی نمائش کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف شاعر استاد محمد علی مجاہدی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اقبال لاہوری کو پاکستان میں بہت بلند ادبی مقام اور مرتبہ حاصل ہے اور انکے اشعار کو ایران میں بھی پذیرائی ملی ہے۔ ایرانی شاعر نے کہا کہ احمد شہریار ایک متواضع جوان ہیں، جس نے شاعری کی راہ میں ترقی کیلئے بہت سی مشکلات کو برداشت کیا ہے۔
-
لبنان کی ایک میڈیا کارکن کا حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
لبنان کے داخلی بحران میں امریکی حمایت سے لے کر حزب اللہ کی عوامی مقبولیت تک کا اہم جائزہ
حوزہ / لبنان کے سیاسی اور میڈیا کی انتہائی فعال رکن محترمہ سحر غدار نے کہا: روز بروز حزب اللہ کی مقبولیت میں اضافہ جاری ہے اور حزب اللہ کی مقبولیت میں کمی کا خواہشمند دشمن اور مخالف میڈیا اپنی انتہائی کوششوں کے باوجود حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت سے حیران ہے۔