دسترخوان
-
حرم معصومہ قم (س) میں منعقد ہونے والی زنانی مجلس میں 22 ہزار خواتین کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ میں پہلی محرم سے 12 محرم الحرام تک منعقد ہونے والی زنانی مجلس میں 22 ہزار خواتین نے شرکت کی، اس دوران 17 ہزار سے بھی زیادہ خواتین میں نذر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے کھانا تقسیم کیا گیا۔
-
ایران میں عید غدیر کی تیاریاں زوروں پر، 10 کلو میٹر طویل دسترخوان بچھایا جائے گا
حوزہ/ غدیر کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر سے میدان آزادی تک 10 کلومیٹر طویل دسترخوان بچھایا جا رہا ہے، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اس تقریب میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام
حوزہ/ عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر مخیّر حضرات اور آستان قدس رضوی کے باہمی تعاون سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں زائرین کے لئے الگ سے اور خصوصی طور پر دسترخوان بچھایا گیا ہے ۔
-
کراچی میں محفل و جشن میلاد امام رضا (ع) اور دسترخوان کا اہتمام
حوزہ/ آغا نعیم الحسن نے حاضرین سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت کو زندہ کرنا آسان نہیں جو سیرت کو زندہ کرتا ہے اسکی بہت اہمیت ہوتی ہے اچھائیاں نفس میں آ جائے اور برائیاں دور ہو جائے تو سیرت زندہ ہوتی ہے انقلاب زمانے کی بنیاد اس طرح ڈالی جاتی ہے۔