۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دشمنانِ اہل بیت
کل اخبار: 2
-
قسط 2:
عقیدۂ تبرا و برائت
حوزہ/اسلامی تعلیمات و معارف میں تبرا و برائت کی بحث و گفتگو کو ولایت و محبت اہلبیت علیہم السلام کے ہمراہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور دونوں مسلمہ اصول پر ہمیشہ برابر سے بحث و تحقیق اور تاکید ہوتی رہی ہے، یہ دونوں اصول ایک دوسرے کی نسبت لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہوگا اور تمام فرقے اس کی زد میں آئیں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں متنازعہ بل ” ناموس صحابہ، اہل بیت و ازواج مطہرات“ عجلت میں پارلیمانی روایات کو روند کر پاس کرکے تکفیری عناصر اب خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔