۲۱ آذر ۱۴۰۳
|۹ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 11, 2024
دفترِ خارجہ پاکستان
کل اخبار: 2
-
شام میں پھنسے پاکستانی مشکلات کا شکار؛ کیا معلوم شاید یہ ہمارا آخری سلام ہو/ سنیں زائرین کا آنکھوں دیکھا حال
حوزہ/دمشق میں موجود زائرین کے مطابق، اتوار کو حکومت کے خاتمے کے بعد سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک اندازے کے مطابق، اس وقت شام میں 300 سے زائد زائرین موجود ہیں۔
-
ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان:
شام میں محصور پاکستانیوں کی محفوظ وطن واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے ترجمان دفترِ خارجہ محترمہ ممتاز زہراء بلوچ سے ملاقات کی ہے۔