۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم
کل اخبار: 3
-
ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا دورہ / دفتر کی خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ / ایران کی زیارات مقدسہ کے سفر پر آئے مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے ایک وفد نے قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا دورہ کیا۔
-
دفتر قائد قم کے زیر اہتمام یوم شہادت امیر المؤمنین (ع) کی مناسبت سے مرکزی مجلس عزاء اور جلوس کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان، قم کے زیر اہتمام یوم شہادت امیر المؤمنین علیہ السلام کی مناسبت سے مرکزی مجلس عزاء اور جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس وجلوس عزاء میں علماء کرام، طلاب محترم اور زائرین کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم
امسال اربعین کے تاریخی اجتماعات میں علماء کرام کی سربراہی، اسلام دشمنوں کے مذموم ارادے خاک میں ملا دیئے، علامہ ظفر نقوی
حوزہ/ آج اگر چند یزیدی سر اٹھا رہا ہے تو اس جہاں میں لاکھوں حسینی موجود ہیں جو تمام تر سازشوں اور فتنوں میں حر کی طرح بصیرت پیدا کرکے حق اور باطل کی پہچان کرتے ہیں۔