حوزہ/ مجلسِ علمائے ہند شعبۂ قم نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر غیر انسانی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔