۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024

دوا سازی

کل اخبار: 2
  • دوا سازی کی صنعت میں آستان قدس رضوی کے نمایاں کارنامے

    دوا سازی کی صنعت میں آستان قدس رضوی کے نمایاں کارنامے

    حوزہ/ ثامن کمپنی ،اسلامی جمہوریہ ایران کی دیرینہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں میں سے ایک ہے جو گذشتہ تین دہائیوں سے اسٹریٹجک اور خاص ادویات کو تیار کرنے کا تجربہ رکھتی ہے ،یہ کمپنی جو کہ آستان قدس رضوی کی پروڈکٹیویٹی موقوفاتی فاؤنڈیشن سے وابستہ کمپنی ہے ہمیشہ سے ملکی ادویات کی ضروریات کو پورا کرنے میں پیش پیش رہی ہے خاص طور پراس کمپنی نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ادویات کی درآمدات کو کم کرنے اور ایرانی ادویات کے انحصار کے لئے مؤثر کردار ادا کیا ہے ۔

  • ہندوستان کی میڈٰکل ٹیم کا حرم مطہر رضوی کی دوا ساز کمپنیوں کا وزٹ

    ہندوستان کی میڈٰکل ٹیم کا حرم مطہر رضوی کی دوا ساز کمپنیوں کا وزٹ

    حوزہ/ ہندوستان کے میڈیکل اور فارمیسی شعبہ میں فعال افراد کا ایک وفد مشہد مقدس حاضر ہوا اور حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ ان افراد نے آستان قدس رضوی کے موقوفاتی ادارے سے وابستہ دو دواساز کمپنیوں کا بھی وزٹ کیا۔