حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ان تین عادتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو اس کے دوستوں میں اضافہ کا سبب بنتی ہیں۔