۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دولت
کل اخبار: 3
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۵۳؛
عطر قرآن | دولت اور اقتدار میں بخل کا نقصان
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ دنیاوی دولت اور اختیار کو اللہ کی نعمت سمجھنا چاہیے اور اس کا استعمال دوسروں کی بھلائی کے لیے بھی ہونا چاہیے۔ اقتدار یا دولت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بخیل بن جائے اور دوسروں کا حق مارے۔
-
پاکستان کے حکمراں دوسرے ممالک میں جمع ہوئی دولت واپس کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ایک بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ مادر وطن پاکستان کی بات کرنے والے حکمران صرف ایک احسان کردیں کہ وہی دولت جو انہوں نے اس مادر وطن سے لوٹ کر دوسرے ممالک میں جمع کی ہے بس وہی واپس اس مادر وطن میں لے آئیں۔
-
یہ نشہ بہت خطرناک ہے
حوزہ/ عقلمند انسان کے لئے بہتر ہے کہ وہ مال، قدرت، علم، تعریف اور جوانی کے نشہ سے پرہیز کرے کیوں یہ تمام چیزیں ایسی بدبودار ہوا ہیں جو عقل کو سلب اور عزت و وقار کو ختم کر دیتی ہیں۔